
Chacha Chakkan Ne Tasweer Tangi
User Rating
Expert Rating 8 out of 10
User Rating
Publish Date: 24 Feb 2025
No. of Pages: 50
No. of Pages: 50
Publish Date: 24 Feb 2025
Genre: Contemporary Fiction, Adventures, Humor,
چچا چھکن کوئی کام کرتے تو پورے گھر میں شور مچا دیتے ۔چچا چھکن کو چچی نے کہا کہ تصویر آئی رکھی ہے اس کو دیوار پر ٹانگ دو ۔ اس تصویر کے ٹانگنے میں کس قسم کا واویلا مچایا گیا ؟ اس کام کے لیے چچا نے کن کن کو بلایا اور کون کون سے اوزار منگوائے گئے ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔