
Chintu Aur Pintu ki Kahani
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 24 Feb 2025
Genre: Fable, Moral, Fairytale,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy, Story with lesson,
چنٹو اور پنٹو ایک بلی کے دو بچے تھے ۔چنٹو بھورے رنگ کا دبلا ،بلا تھا جبکہ پنٹو سفید رنگ کا موٹا اور سست بلا تھا ۔ پنٹو کھانے پینے کا بہت شوقین تھا وہ چنٹو کے حصے کا گوشت اور دودھ بھی چٹ کر جاتا ۔ ایک دن پنٹو کے ساتھ کیا ہوا کہ اس نے ہمیشہ کے لیے زیادہ کھانے سے توبہ کر لیاور ورزش کرنے کا بھی وعدہ کیا؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔