
Dakou ki Touba
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 14
No. of Pages: 14
Publish Date: 24 Feb 2025
Genre: Fable, Moral, Historical Fiction,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
ایک دفعہ چودہ سال کا بچہ علم حاصل کرنے ایک قافلے کے ساتھ دوسرے شہر جا رہا تھا ۔ راستے میں ڈاکوؤں نے اس قافلے کو لوٹ لیا ۔ ایک ڈاکو نے بچے سے دینا ر کا پوچھا تو بچے نے کیا جواب دیا ؟ ڈاکوؤں نے قافلےکو سامان کیوں واپس کر دیا ؟بچہ کون تھا ؟ اس گتھی کو سلجھانے کے لیے کہانی پڑھیے ۔