
Doli ki Bemari
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 17
No. of Pages: 17
Publish Date: 24 Feb 2025
Genre: Contemporary Fiction, Fable,
Keywords: Bedtime Stories, Friendship, Story with lesson,
ڈولی سلیم میاں کی لاڈلی گائے تھی ۔ ڈولی سے سبھی گھر والے بہت پیار کرتے تھے مگر تین دنوں سے ڈولی بیمار تھی۔ کچھ کھا پی نہیں رہی تھی اوراسی لیے سلیم بھی کچھ نہیں کھا رہے تھے اور ہر وقت ڈولی کے پاس بیٹھے رہتے ۔آخر ڈولی ٹھیک ہوئی یا نہیں ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔