
Saibu Chacha
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
Publish Date: 24 Feb 2025
No. of Pages: 26
No. of Pages: 26
Publish Date: 24 Feb 2025
Genre: Contemporary Fiction, Fable, Humor,
Keywords: Bedtime Stories, Comedy,
صیبو چاچا کا اصل نام کیا تھا کوئی نہیں جانتا تھامگر صیبو چاچا کے قصے پورے گاؤں میں بہت مشہور تھے ۔ان کے قصے پوری دلچسپی کے ساتھ سنے جاتے ،ان کا اندازِ بیاں ایسا ہوتا کہ قصے سچ معلوم ہوتے ۔اسی طرح صیبو چاچا نے بچوں کو گلی ڈنڈے کا کیا قصہ سنایا؟ایک اور قصہ کسی قبرستان سے گزرتے ہوئے ان کے ساتھ پیش آیا۔ صیبو چاچا کے دلچسپ قصے جاننے کے لیے کہانی پڑھیے۔