
Zaid ki Hamdardi
User Rating
Expert Rating 0 out of 10
User Rating
No. of Pages: 20
No. of Pages: 20
Publish Date: 24 Feb 2025
Genre: Contemporary Fiction, Moral, Mystery,
Keywords: Bedtime Stories, Moral, Story with lesson,
زید کے اسکول کی وین روز ایک سگنل پر رکتی۔ زید وہاں ایک لڑکے کو قلم بیچتے دیکھتا ۔ کوئی اس کو دھتکار دیتا کوئی اس کا مذاق اڑاتا ۔ زید کو اس لڑکے سے بہت ہمدردی ہوتی تھی ۔ زید نے اس لڑکے کی مدد کی مگر کیسے ؟ یہ جاننے کے لیے کہانی پڑھیے ۔